ہماری ٹیم

1.      نوید طارق: ایڈیٹر

نوید طارق کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری رکھتے ہیں ۔ پڑھنے لکھنے کا بے حد شوق ہے۔ امت مسلمہ کیلئے دل میں درد رکھتے ہیں اور ہر لمحہ قوم میں خیر پھیلانے کیلئے کوشاں رہتے ہیں۔ ان دنوں ایک گورنمنٹ ادارےسے وابستہ ہیں۔آپ website پر content کی تحقیق کا کام سر انجام دے رہے ہیں۔بہترین اور معیاری مواد عوام الناس تک پہنچانےکیلئے خود بھی لکھتے ہیں  علاوہ ازیں ملکی اور بین الاقوامی ادیبوں کے مواد کا انتخاب بھی کرتے ہیں ۔

2.      محمد عبداللہ:سب ایڈیٹر:

محمد عبداللہ بھی کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری رکھتے ہیں ۔ بحث و مباحثہ کیلئے ہر دم تیار رہتے ہیں ۔ قوم کو فائدہ پہنچانے والے ہر کام میں حصہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان دنوں ایک نجی جامعہ سے MS کر رہے ہیں۔

3.      محمد الیاس: مارکیٹنگ ایکسپرٹ:

محمد الیاس کمپیوٹر سائنسز میں ماسٹرز ہیں۔ اپنی دھن کے پکے ہیں۔ حق کیلئے ہر آواز کا ساتھ دیتے ہیں۔ہر مسئلے میں خلوص کے ساتھ حل فراہم کرتے ہیں۔ ان دنوں حکومت کے ایک ذیلی ادارے سے وابستہ ہیں۔آپwebsite کی مارکیٹنگ کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں۔

4.      ذکاء اللہ: ٹیکنکل سپورٹ:

ذکاءاللہ صاحب کمپیوٹر سائنس میں تعلیم مکمل کر چکے ہیں۔ آپ دین کی اشاعت و فروغ میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم رہتے ہیں۔ اس website کی technical support کیلئے ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔

 

اللہ سب ساتھیوں کی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبولیت کا شرف بخشے اور آخرت کیلئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔