خدا بول رہا ہے

  • جب زندگی شروع ہوگی کی کہانی کا ایک نیا پہلو
  • جنت میں عبداللہ کی اپنے والدین سے ملاقات کی روداد
  • عظمتِ ​قرآن کا بیان، ایک منفرد ناول کی شکل میں
  • ایک باوفا شخص کے اوراق حیات جس کی دنیا لٹ گئی تھی
  • ایک نوعمر لڑکی کی داستان جو دنیا کو اپنی جنت بنانا چاہتی تھی
  • قرآن کی تاثیر کا بیان جس نے ان دونوں کی زندگیاں بدل کر رکھ دیں
  • ​ قرآن کی دعوت کو سمجھنے اور سمجھانے کا انوکھا انداز
  • وہ کہانی جس کا اختتام جانتے ہوئے بھی آپ اسے ختم کیے بنا نہیں رہ سکتے
  • ایک اچھوتے اور منفرد انداز میں قرآن مجید کا تعارف

 

Download Book


ابویحییٰ ایک پاکستانی اسکالراور مصنف ہیں ۔ آپ اسلامک اسٹڈیزاور کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں ماسٹرز اور سوشل سائنسز میں ایم فل ہیں۔ اس کے علاوہ دعوت دین کے موضوع پران کا پی ایچ ڈی مقالہ زیر تصنیف ہے۔ آپ کی سب سے زیادہ معروف کتاب ’’جب زندگی شروع ہوگی‘‘ ہے جو ڈیڑھ (1.5) لاکھ سے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔ آپ سوشل میڈیا، اخباری مضامین اور پبلک اجتماعات کے ذریعے دعوت و اصلاح کا کام کرتے ہیں۔ "انذار” کے بانی، ڈیڑھ (1.5) درجن سے زائد کتابوں کے مصنف اور ماہنامہ "انذار” کے مدیر ہیں۔​

کچھ مصنف کے بارے میں

naveed

تبصرہ کیجیئے

تبصرے کے لئے یہاں کلک کیجیئے