بس یہی دل

  • دل کو چھولینے والے مضامین
  • ذہن کو روشن کردینے والی تحریریں
  • آنکھو ں کو نم کردینے والے الفاظ
  • ابو یحییٰ کے قلم سے نکلے ہوئے وہ مضامین جو ایمان و اخلاق کی اسلامی دعوت کا بھرپور اور موثر بیان ہیں۔
  • دلنشین اسلوب میں لکھی گئی ایسی تحریریں جنھیں پڑھ کر آپ دل کے دروازے پر ایمان کی دستک سن سکیں گے۔

Download Book

———————————————————————————–

ابویحییٰ ایک پاکستانی اسکالراور مصنف ہیں ۔ آپ اسلامک اسٹڈیزاور کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں ماسٹرز اور سوشل سائنسز میں ایم فل ہیں۔ اس کے علاوہ دعوت دین کے موضوع پران کا پی ایچ ڈی مقالہ زیر تصنیف ہے۔ آپ کی سب سے زیادہ معروف کتاب ’’جب زندگی شروع ہوگی‘‘ ہے جو ڈیڑھ (1.5) لاکھ سے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔ آپ سوشل میڈیا، اخباری مضامین اور پبلک اجتماعات کے ذریعے دعوت و اصلاح کا کام کرتے ہیں۔ "انذار” کے بانی، ڈیڑھ (1.5) درجن سے زائد کتابوں کے مصنف اور ماہنامہ "انذار” کے مدیر ہیں۔​

کچھ مصنف کے بارے میں

naveed

تبصرہ کیجیئے

تبصرے کے لئے یہاں کلک کیجیئے