جب زندگی شروع ہوگی

  • ایک ایسی کتاب جس نے دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا
  • ایک ایسی تحریر جسے لاکھوں لوگوں نے پڑھا
  • ایک ایسی تحریر جس نے بہت سی زندگیاں بدل دیں
  • ایک ایسی تحریر جو اب ایک تحریک بن چکی ہے
  • آنے والی دنیا اور نئی زندگی کا جامع نقشہ ایک دلچسپ ناول کی شکل میں
  • ایک ایسی تحریر جو اللہ اور اس کی ملاقات پر آپ کا یقین تازہ کردے گی
  • علم و ادب کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی تصنیف

Download Now

 

_______________________________________________________________

ابویحییٰ

ابویحییٰ ایک پاکستانی اسکالراور مصنف ہیں ۔ آپ اسلامک اسٹڈیزاور کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں ماسٹرز اور سوشل سائنسز میں ایم فل ہیں۔ اس کے علاوہ دعوت دین کے موضوع پران کا پی ایچ ڈی مقالہ زیر تصنیف ہے۔ آپ کی سب سے زیادہ معروف کتاب ’’جب زندگی شروع ہوگی‘‘ ہے جو ڈیڑھ (1.5) لاکھ سے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔ آپ سوشل میڈیا، اخباری مضامین اور پبلک اجتماعات کے ذریعے دعوت و اصلاح کا کام کرتے ہیں۔ "انذار” کے بانی، ڈیڑھ (1.5) درجن سے زائد کتابوں کے مصنف اور ماہنامہ "انذار” کے مدیر ہیں۔​

کچھ مصنف کے بارے میں

naveed

تبصرہ کیجیئے

تبصرے کے لئے یہاں کلک کیجیئے