مصنفnaveed

نبی کا جنازہ اور صحابۂ کرام

پچھلے دنوں میرے پاس ایک نوجوان کا یہ سوال آیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت ایسا کیوں ہوا کہ صحابہ کرام اور خاص کر حضرات ابوبکر و عمر، ان کی...

گرمی بہت شدید ہے ۔

وہ پسینے میں شرابور تیز تیز قدموں سے اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا۔ دھوپ کی شدت اس کی جلد جھلسائے دے رہی تھی۔ نمی کا یہ عالم تھا کہ اس کے جوتے تک تر ہوچکے...

ناشکری کا عذاب

آپ پانی کی مثال لے لیں 1990میں اقوام متحدہ ہمیں “خوف کی لکیر” پر قرار دے چکا تھا ۔ 2005 میں ہم “خطرے کی لکیر” بھی کراس کر چکے ہیں لیکن آپ حکمرانوں سمیت عوام کی...

بیماری بھی ایک نعمت ہے ۔

ربی زبان کا ایک مقولہ ہے جس کا مفہوم کچھ اس طرح سے ہے کہ صحت وہ تاج ہے جسے پہن کر انسان بادشاہ بن جاتا ہے، مگر یہ تاج صرف بیماروں کو نظر آتا ہے۔ یہ صحت کی...

مکالمہ اور غیر متعلق گفتگو

سچائی کی تلاش اور اس کا اعتراف اس دنیا میں انسان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔مکالمہ اس منزل کی طرف لے جانے کا ایک راستہ ہے۔ لیکن مکالمہ صرف اسی شکل میں مفید ہوتا ہے...

قوم کی مایوسی اور اس کا حل

پاکستان کے موجودہ معاشی بحران نے قوم کو مایوسی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔یہ اگر معاشی بحران ہوتا تو بہت غنیمت تھی۔ مگر یہ معاشی بحران نہیں بلکہ اعتباریت کا...

نظام تربیت کا انتخاب

  قاعدے کی بات ہے کہ انسان تیار اس مقصد کی مناسبت ہی سے کرتا ہے جو اس کے پیش نظر ہو۔ تیاری بجائے خود کوئی معنی نہیں رکھتی۔ وہ ہمیشہ کسی نہ کسی مقصد کے لئے...

مبارک ہیں وہ

انسان ایک ایسی دنیا میں جیتے ہیں جہاں سب سے زیادہ قابل ذکر ہستی اللہ رب العالمین کی ہے۔ مگر ان کے ہاں سب سے کم اسی کی ہستی زیر بحث آتی ہے۔ یہ وہ سب سے بڑا...

اعتراف کی نفسیات اور سماج

شیطان اللہ تعالیٰ کی بارگارہ سے جب دھتکارا گیا تو گرچہ اس کا سبب اس کی سرکشی تھی، مگر اس سرکشی تک جو چیز اسے لے کر گئی وہ عدم اعتراف کا جذبہ تھا۔ شیطان نے حضرت...