بلکینٹ یونیورسٹی، ترکی میں اسکالرشپس کا بڑااعلان

ترکی نےڈھیروں سکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے ۔ بلکینٹ یونیورسٹی کی یہ سکالرشپس بیچلرز، ماسٹرز، اور پی ایچ ڈی  پروگرامز کے لیے ہیں۔ بلکینٹ یونیورسٹی ترکی کی بہترین یونیورسٹی ہے،جو کہ رینکنگ کے مطابق ترکی کی یونیورسٹیوں میں  دوسری بہترین یونیورسٹی شمارکی جاتی ہے ۔ اور سب سے اہم بات سٹوڈنٹس کے تمام تر اخراجات بلکینٹ یونیورسٹی اٹھائے گی۔

بین الاقوامی طلبہ کسی بھی ملک سے بلکینٹ یونیورسٹی کے اس سکالرشپ پروگرام میں اپلائی کر سکتے ہیں۔ اس سکالرشپ  کے تحت نئی کلاسزکاآغاز ستمبر 2021 میں ہوگا۔ بلکینٹ یونیورسٹی  میں بہت سارے شعبہ جات اور فیلڈز ہیں جہاں آپ ایڈمشن لے سکتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق یہ یونیورسٹی  ہرسال ایک ہزار(1000)سےزیادہ طلبہ کو بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے ایڈمیشن دیتی ہے ۔ مزید معلومات کے لیےدرج ذیل لنک پر کلک کریں۔

Click Here

Forum

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
3 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
Afaq Ali
Afaq Ali
4 months ago

dear sir can i subscribe your site.I want that all updates about scholership automatically inboxed me on my email? plz

3
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x