سکاٹ لینڈ میں سکالر شپ کا اعلان ہو چکا ہے۔

سکاٹش حکومت نے سکالر شپ کے لیے درخواستیں موصول کرنا شروع کر دی ہیں۔ سکاٹ لینڈ سالٹر سکالر شپ سکاٹ لینڈ کی گورنمنٹ کی طرف سے دی جانے والی سکالر شپ ہے جو کہ سکاٹش یونیورسٹیز کے تعاون کے ساتھ پوری دنیا کے طالب علموں  کو دی جاتی ہیں۔یہ سکالر شپ پاکستانی طالب علموں کے لیے سکالٹ لینڈ میں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں پڑھنے کا ایک نادر موقعہ ہے۔

اس سکالر شپ میں اپلائی کرنے کے لیے کوئی فیس نہیں۔ یہ سکالر شپ ماسٹر ڈگری کے لیے ہے جو کہ مختلف شعبوں میں دی جائیگی۔ اس سکالر شپ کا دورانیہ ایک سال ہے۔

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 2021۔05۔28  ہے۔

مزید معلومات کے لیے نیچیے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.nationalmeritscholarships.com/scotland-government-scholarship.html

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x