بچوں کوصحت مندکرنےکابہترین نسخہ

اکثر بچوں کے والدین شکایت کرتے ہیں۔ بچے کھانا کھانا نہیں کھا تے…
اور کھاتے بھی ہیں تو جسم کو نہیں لگتا.
کچھ والدین کی شکایت کہ بچے کمزور دبلے پتلے ہیں. بچے کا معدہ کمزور ہے۔
پیٹ پھولا رہتا ہے ضعف ہضم ہے ۔ آنتیں کمزور ہیں۔
جو کھایا جاتا ہے۔ وہ جزو بدن نہیں ہوتا ہے
یا خون کم بنتا ہے
ایسے میں اگر ایل ایف ٹی کرایا جائے تو رپورٹ ٹھیک ہوتی ہے یعنی جگر درست کام کر رہا ہوتا ہے لیکن دراصل کمزور ہوتا ہے جس کی وجہ سے بچے عموما سست۔ رہتے ہیں
چہرے پر رونق نہیں رہتی ھے ایسے بچوں کے لئے
مندرجہ ذیل نسخۂ بے ضرر ہے
ھو الشافی
انار د نہ بیس گرام ۔
سیندھا نمک دو گرام۔
دونوں کو باریک پیس کر شیشی میں محفوظ کریں
آدھی چمچ صبح شام پانی سے دیں۔
اسی طرح دو منقی مویز یعنی اندر کا بیج نکال رات کو تھوڑے پانی میں بھگو دیں
اور صبح کو وہ منقی کھلادیں
اسی طرح صبح بھگو دیں اور شام عصر کے بعد کھلا دیں
ان شاء اللہ بچے تندرست رہیں گے۔
انار کے اندر صحت کے لئے۔ بہت قیمتی اجزاء ودیعت ہوئے ہیں. جگر اور ہاضمے کا بہترین علاج ہے.

ہربلسٹ سائرہ ممتاز

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x