ہائی بلڈ پریشر کے لیے مفید نسخہ

چندن 20 گرام
صندل سفید 20 گرام
کشنیز 20 گرام
الائچی سبز 20 گرام
گل سرخ 20 گرام
زیرہ سفید 20گرام
ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف کرلیں اور ایک ہزار ملی گرام (ایک گرام) والے کیپسول بھر کر رکھ لیں.
صبح شام ایک کیپسول آب تازہ کے ساتھ لیں.
خود بنا کر رکھ لیں یا ہم سے منگوا لیں.

جڑی بوٹیوں کی ماہر سائرہ ممتاز


0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x