اسلام

پاکستان میں انقلاب کیسےآئےگا؟

پاکستان کے موجودہ معاشی بحران نے قوم کو مایوسی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔یہ اگر معاشی بحران ہوتا تو بہت غنیمت تھی۔ مگر یہ معاشی بحران نہیں بلکہ اعتباریت…

کبھی ہم بھی ایسے تھے؟

قاضی شریک بن عبید اللہ بن الحارث النخعی مشہور عالم اور فقیہہ ہیں- وه بخارا مین پیدا هوئے- کوفہ میں 177 هہ میں ان کی وفات هوئی- خلافت عباسی کے…

زندگی کواس نظرسےبھی ذرادیکھیں!

اندلس کے مسلم حکمرانوں میں سلطان عبدالرحمان ثالث بہت مشہور ہے- وه 300 هہ میں تخت پر بیٹها اور 350 هہ میں بہتر سال کی عمر میں وفات پائی- اس…

کھونااورپانااس دنیاکاقانون ہے۔

دنیا میں آدمی کبهی کهوتا ہے اور کبهی پاتا ہے- یہ دونوں تجربے ایسے ہیں جو ہر آدمی کو ہمیشہ پیش آتے ہیں- کوئی بهی اس سے بچا هوا نہیں-…

تبدیلی لانی ہےتوآج ہی کام شروع کرنا ہوگا۔

ایک چینی کہاوت اس طرح سے ہے کہ درخت لگانے کا بہترین موقع بیس سال قبل تھا، دوسرا بہترین موقع آج ہے۔درحقیقت یہ ایک انتہائی حکیمانہ قول ہے۔اس میں زندگی…

زیادہ ذمہ دارہم یاحکمران؟

یہ ساٹھ کی دہائی کا اخیر ہے۔ ایوب خان کے خلاف تحریک نقطہ عروج پر ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ ہر خرابی کی جڑ ایوب خان ہیں اور ان کے…

دعوت کی طاقت

تیرھویں صدی میں وسط ایشیا(Central Asia) میں خوارزم کی حکومت تھی۔ منگول سردار چنگیز خاں نے اپنا سفیر سلطان علاءالدین شاہ کے دربار میں بھیجا۔سلطان نے کسی غلط فہمی کی…

خدا ا ور ارتقاء

*خدا کے وجود کے حوالے سے جاری حالیہ بحث کے تناظر میں* * اسلام اور الحاد کے نطقہ نظر کا  علمی تجزیہ* برٹنڈرسل (1872-1970) دور جدید کا وہ مفکر اور…

ہم خوش قسمت ہیں۔

آسان ترین دور انسانی تاریخ پر نظر رکھنے والے لوگ یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ جس دور میں ہم جی رہے ہیں، اس میں سائنس اور سماجیات کی…

محل سے کهنڈر

اندلس کے مسلم حکمرانوں میں سلطان عبدالرحمان ثالث بہت مشہور ہے- وه 300 هہ میں تخت پر بیٹها اور 350 هہ میں بہتر سال کی عمر میں وفات پائی- اس…

تاریخ کا سبق

تاریخ کا سبق ۔ ابویحییٰ اردوزبان کو وجود میں آئے چند صدیاں ہی گزری ہیں، مگرشعر و ادب کے لحاظ سے دنیا کی کم ہی زبانیں اس کا مقابلہ کرسکتی…

شہنشاہ بہادر شاہ ظفر

ہندوستان کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کو میکنن میکنزی بحری جہاز میں بٹھا دیا گیا. یہ جہاز17 اکتوبر 1858ء کو رنگون پہنچ گیا، شاہی خاندان کے 35 مرد اور…