بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا کریں؟

جو جیتے ہیں ہیں ان کو یقین ہوتا ہے کہ وہ جیت جائیں گے۔ آپ کا بچہ بھی وہ کچھ حاصل کرسکتا ہے ،جو وہ چاہتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ اسے یہ یقین ہو کہ وہ اس کامیابی کا حقدار ہے۔

 انسان صحیح معنوں میں زندہ رہنا اس وقت شروع کر دیتا ہے ،جب وہ اپنے آپ پر اعتماد کرنا شروع کر دیتا ہے۔

اپنے بچوں میں خود اعتمادی درج ذیل طریقوں سے پیداکریں۔

 1۔آپ بچوں میں منصوبہ بندی کی عادت بنائیں۔

2۔اپنے کاموں میں ان سے مدد لیں۔

3۔انہیں اپنا کام خود کرنے دیں۔

 4۔ان کی خوبیوں سے ان کو آگاہ کریں۔

 5۔۔بازار لے جا کر خریداری کروائیں۔

 6انہیں غلطیاں کرنے دیں کیونکہ غلطیوں سے ہی انسان سیکھتا ہے۔

 7۔انہیں اپنے فیصلے خود کرنے دیں تاکہ ان میں قوت فیصلہ پیدا ہوسکے۔

 8پولیس مین، پوسٹ مین اور دوسرے شعبوں کے لوگوں سے بات چیت کروائیں۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
4 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
nosheen iqbal
nosheen iqbal
7 months ago

hmmm 8 points me abhi tak to aml nyi kya..v.good achi post very well

Afaq Ali
Afaq Ali
7 months ago

v.nice

4
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x