تربیت کے طریقے

 

غلط طریقے

صحیح طریقے

اپنے بچوں کے درمیان فرق رکھنا بچوں کے ساتھ مل کر روز مرہ کے اصول طے کرنا
بچوں پر اپنے ذہنی دبائو، بے جا غصہ اور اونچی اآواز نکالنا بچوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنا
اپنے بچوں کو دوسرے بچوں کی صلاحتیں جتلانا بچوں کےاچھے کاموں پر ان کی حوصلہ افزائی کرنا
موبائل یا لیپ ٹاپ پر مصروف رہ کر ان کو جھڑکنا بچے کی دلچسپیاں، سرگرمیاں اور سیکھنے کے عمل کو وقت دینا
بچے کو بے عزت اور شرمندہ کرنا بچوں پر اعتماد اور ان کو عزت دینا
بچوں سے بات چیت کے بغیر اپنے فیصلے ان پر مسلط کرنا بچوں کے ساتھ اپنے رویے اور اصولوں کو مستقل رکھنا
بچوں سے بے پرواہ ہو کر ان کو دوسروں کے رحم و کرم پر چھوڑنا بچوں کے دوستوں کے بارے میں معلومات رکھنا
بچوں پر جسمانی تشدد کرنا بچوں کے ساتھ الفت و محبت رکھنا
بچوں کے دل میں خوف بٹھانا بچوں کا اعتماد اور بھروسہ بڑھانا

 

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x