اگرکوئی پولیس آفیسرتشددکرے،توکیاکریں؟

کوئی پولیس آفیسر یا اہلکار آپ کو ہراساں کرے، تشدد کا نشانہ بنائے تو جسٹس آف پیس (سیشن جج، ایڈیشنل سیشن جج) کو درخواست دے سکتے ہیں۔ جسٹس آف پیس اعلیٰ پولیس آفیسران کو متعلقہ پولیس آفیسر یا اہلکار کیخلاف پولیس آرڈر۲۰۰۲ کے تحت کاروائی کی ہدایت دے گا یا اس کے خلاف (F.I.R)ایف آی آر کاٹنے کا حکم دے گا۔

طاہر چوہدری ، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، لاہور

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x