پولیس اگربات نہ سن رہی ہوتوکیاکریں؟

آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی، آپ کا نقصان ہوا، پولیس آپ کی بات نہیں سن رہی، ملزم یا ملزمان کیخلاف ایف آی آر(F.I.R) نہیں کاٹ رہی، آپ ضابطہ فوجداری کی دفعہ(A-6) 22کے تحت اپنے ضلع کے جسٹس آف پیس(سیشن جج، ایڈیشنل سیشن جج) کو درخواست  دیں۔ جسٹس آف پیس متعلقہ پولیس آفیسر کو پرچہ کاٹنے کا حکم دے گا۔ یہ متعلقہ پولیس آفیسر پھر بھی عمل نہیں کرتا تو اس کے اپنے خلاف پولیس آرڈر ۲۰۰۲ کے آرٹیکل 155-C سی کے تحت ایف آی آر(F.I.R) کاٹی جائے گی۔ اسے اپنی نوکری کے لالے پڑ جائیں گے۔

ازقلم: طاہر چوہدھری ایڈووکیٹ ، ہائیکورٹ لاہور

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x