فراڈ کا ایک طریقہ یہ بھی ہے۔خود بھی بچیے۔دوسروں کو بھی بچائیے۔

اخبار میں اشتہار آتا ہے کہ ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کیلئے ایک ٹھیکیدار کی ضرورت ہے۔اشتہار پڑھ کر ایک صاحب اس میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کرتے ہیں۔ملاقات طے…