ہنر آپکی جان بھی بچاسکتا ہے!

بچپن میں ابو نے ایک کہانی سنائی تھی۔ ایک بادشاہ کا بیٹا بڑا ہونہار تھا۔ اس کے اساتذہ شہزادے سے بہت خوش تھے۔ شاہی رواج کے مطابق ایک مخصوص دن…