موت کے دوسری طرف

  سکندراعظم نے بڑی بڑی فتوحات کیں۔ مگر جب آخر وقت آیا تواُس نے کہا: میں دنیا کو فتح کرنا چاہتا تھا۔ مگر موت نے مجھ کو فتح کرلیا۔ افسوس…