گرمی بہت شدید ہے ۔

وہ پسینے میں شرابور تیز تیز قدموں سے اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھا۔ دھوپ کی شدت اس کی جلد جھلسائے دے رہی تھی۔ نمی کا یہ عالم تھا…